جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

پیپلز پارٹی کے وقار مہدی بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے

وقار مہدی

کراچی : ایم کیو ایم نے اپنے وقار مہدی کے خلاف تمام امیدواروں کے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے ہیں۔

پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی سینیٹ میں مصطفٰی نواز کھوکھر کے استعفے کے بعد ہونے والی خالی نشست پر ضمنی انتخابات میں بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : نو سرکاری گاڑیاں غائب، ایک گاڑی ایم کیو ایم رہنماء وسیم آفتاب کے زیر استعمال نکلی

کاغذات نامزدگی واپس لیتے وقت الیکشن کمیشن میں نومنتخب سینیٹر وَقار مہدی ، صوبائی وزراء سید ناصر حسین شاہ، سعید غنی، نجمی عالم، پیپلز لائرز فورم سندھ و کراچی کے صدور و دیگر بھی موجود تھے۔

متعلقہ خبریں