جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

وسیم اکرم کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ کے فرائض سرانجام دینگے

کراچی کنگز کے

کراچی: پی ایس ایل 5 کے پلے آف مرحلے میں کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داری وسیم اکرم سنبھالیں گے۔

کراچی کنگز فرنچائز کے مطابق رواں ماہ کراچی میں ہونے والے میچز کے دوران آنجہانی آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز کا خلا سابق کپتان پر کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: خود تو پہلے صاف ہوجاؤ پھر حکومت کو ذمہ دار ٹھہرانا: وسیم اکرم

قبل ازیں کراچی کنگز کے صدر اور بولنگ کوچ کی حیثیت سے کام کرنے والے وسیم اکرم اس بار ہیڈ کوچ کے فرائض سرانجام دینگے۔

متعلقہ خبریں