جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

ہم نے فیصلہ کن قانونی جنگ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے : خرم دستگیر

ہم نے فیصلہ کن قانونی

اسلام آباد : خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ہم نے فیصلہ کن قانونی جنگ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

رہنماء ن لیگ خرم دستگیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب ناکام ہے۔ 96 گھنٹوں سے یہ معاملہ چل رہا ہے۔ الیکشن کمیشن کے 20 افسران کے فون بند ہو جانا، حیران کن عمل ہے۔ اس حکومت نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پولیس نے کوشش کی لوگ ووٹ کاسٹ نہ کرنے جائیں : امیدوار این اے 75 نوشین افتخار

انہوں نے کہا کہ عوام کو جاننے کا حق حاصل ہے کہ ان کا ووٹ کہاں گیا۔ ہم نے قانونی جنگ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس جنگ کو فیصلہ کن بنائیں گے۔

متعلقہ خبریں