جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

کورونا کی ابتداء سے متعلق تحقیق کیلئے ڈبلیو ایچ او کی ٹیم ووہان پہنچ گئی

ٹیم ووہان

بیجنگ : عالمی ادارہ صحت کی ٹیم ووہان پہنچ گئی۔

کورونا وائرس کی تحقیقات کے لیے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ماہرین کی ٹیم ووہان پہنچ گئی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی 10 ماہرین پر مشتمل ٹیم چینی سائنسدانوں کیساتھ مل کر کورونا وائرس کی ابتداء سے متعلق تحقیق کرے گی۔

متعلقہ خبریں