جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

کون اٹھائے گا ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی؟، فیصلہ کن میچ آج ہوگا

کون

لاہور: کون اٹھائے گا ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی؟ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ آج قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام چھ بجے شروع ہوگا، گزشتہ روزجنوبی افریقا نے پلٹ کا وار کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: دوسرا ٹی20: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی ٹیم کا کوئی داؤ نہیں چلا، 6 وکٹوں سے جنوبی افریقا کی کامیابی کے ساتھ ہی تین میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی۔

متعلقہ خبریں