جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے عمران خان کو اسلام آباد آنے دینا ہے یا نہیں: وزیر داخلہ

مشاورت

لاہور: رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ اتحادیوں سے مشورہ کریں گے اور مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے عمران خان کو اسلام آباد آنے دینا ہے یا نہیں۔

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نواز شریف ہماری پارٹی کے سپریم لیڈر ہیں، ہماری اہم امور پر مشاورت جاری ہے۔

رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ عمران خان 20 لاکھ لوگ نہیں لا سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی دھماکے کا نوٹس، سندھ حکومت کو مکمل معاونت فراہم کریں گے : رانا ثناءاللہ

ان کا کہنا تھا کہ ہم اپنے اتحادیوں سے مشورہ کریں گے اور مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے عمران خان کو اسلام آباد آنے دینا ہے یا نہیں۔

متعلقہ خبریں