جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

چند دنوں میں زرعی شعبے کی ترقی کیلئے اہم فیصلے کریں گے: وزیراعظم

زرعی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چند دنوں میں زرعی شعبے کی ترقی کے لیے اہم فیصلے کریں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف کا اپنے ایک ٹوئٹر بیان میں کہنا تھا کہ زراعت ہماری معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے، زرعی شعبے میں اصلاحات کیلئے 8سب کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ کسان کو آسان قرض، معیاری بیج، کیڑے مار ادویات تک آسان رسائی یقینی بنائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: شہباز شریف کو پکڑ دھکڑ کی سیاست کے بجائے معیشت کی بحالی میں دلچسپی ہے: چوہدری شجاعت

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ چند دنوں میں زرعی شعبے کی ترقی کے لیے اہم فیصلے کریں گے۔

متعلقہ خبریں