جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

کراچی سمیت صوبے بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

کراچی

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے کراچی سمیت صوبے بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: رواں سال اسکولز میں موسم گرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی

محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق سندھ میں تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات 20 دسمبر تا یکم جنوری ہوں گی۔

متعلقہ خبریں