جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

ہر گزرتے دن کے ساتھ بھارت کا انتہاپسند چہرہ دنیا بھر میں بے نقاب ہو رہا ہے : شبلی فراز

ہر گزرتے دن کے

اسلام آباد : شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ بھارت کا انتہاپسند چہرہ دنیا بھر میں بے نقاب ہو رہا ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ بھارتی ریاستی دہشت گردی اور انتہا پسندی پر امریکی جریدے نے مہر ثبت کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : اپوزیشن کرپشن پر پردہ پوشی چاہتی ہے، احتجاجی سیاست کرنے والوں کے پیچھے ذاتی مفاد ہے : شبلی فراز

سماجی میڈیا پر اپنی ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا کہ یہ دہشت گردی خطے کے امن و استحکام کیلئے شدید خطرے کا باعث ہے۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ بھارت کا انتہاپسند چہرہ دنیا بھر میں بے نقاب ہو رہا ہے۔

شبلی فراز نے مزید کہا کہ بھارت دنیا میں دہشت گردی کی سر پرست ریاست کے طور پر پہچانا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں