جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

تحریک عدم اعتماد واپس لیں، وزیراعلیٰ بلوچستان مستعفیٰ ہوجائیں گے : مصالحتی کمیٹی

تحریک عدم اعتماد واپس

کوئٹہ : مصالحتی کمیٹی کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد واپس لیں، وزیراعلیٰ بلوچستان مستعفیٰ ہوجائیں گے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر ڈیڈلاک برقرار ہے۔ مصالحتی کمیٹی نے اپنے ہی ناراض اراکین اسمبلی کو بڑی پیش کش کردی۔

یہ بھی پڑھیں : اپوزیشن عدم اعتماد کی تحریک لاکر شوق پورا کرے، مدت پوری ہوگی : بلوچستان حکومت

کمیٹی نے اراکین سے کہا کہ تحریک عدم اعتماد واپس لیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان مستعفیٰ ہوجائیں گے۔ تحریک عدم اعتماد سے وفاق کے لیے مسائل بڑھیں گے۔

متعلقہ خبریں