جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 45 کروڑ ڈالر کی منظوری

45 کروڑ ڈالر

اسلام آباد : عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 45 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی گئی ہے۔

عالمی بینک کے مطابق 45 کروڑ ڈالر کی رقم متبادل انرجی کے منصوبوں پر خرچ کی جائے گی۔ متبادل انرجی منصوبوں سے سستی اور ماحول دوست بجلی پیدا ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان کو ورلڈ بینک سے مزید 50 کروڑ 55لاکھ ڈالر کی رقم موصول

رقم سے توانائی شعبے کی پیداواری صلاحیت میں بہتری اور رینیوایبل ذرائع بجلی پیدا کرنے سے فیول کے درآمدی بل میں کمی آئے گی۔

متعلقہ خبریں