جی ٹی وی نیٹ ورک
انٹرٹینمنٹ

یاسر حسین بیٹے کا چہرہ کیوں نہیں دکھاتے؟ وجہ بتادی

بیٹے کا چہرہ

یاسر حسین نے بیٹے کبیر حسین کا چہرہ نہ دکھانے کی وجہ بتادی ہے۔

پاکستان کے معروف اداکار یاسر حسین نے انسٹاگرام پر اہلیہ اور بیٹے کے ہمراہ ایک انیمیٹڈ تصویر شیئر کی، جس میں بیٹے کے چہرے کو بڑے سے دل والے ایموجی کے پیچھے چھپایا دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  یاسر حسین نے اپنی نئی فلم کا پوسٹر جاری کردیا

انہوں نے تصویر کے کیپشن میں کہا کہ چہرہ کیا دیکھتے ہو، دل میں اُتر کر دیکھو ناں۔

 

اداکار نے مزید کہا کہ میں تو آج ہی تصویر لگا دوں لیکن بچےکی نانی نے پھسوڑی (پنگا) ڈالا ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  یاسر حسین کا شرمیلا فاروقی پر پلٹ کر وار

متعلقہ خبریں