جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

یمن دنیا کے بدترین انسانی بحران کا شکار ہے : اقوام متحدہ

یمن دنیا کے بدترین

برسلز : اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ یمن کو دنیا کے بدترین انسانی بحران کا سامنا ہے۔

اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری مارک لوکاک نے کہا ہے کہ یمن کو دنیا کے بدترین انسانی بحران کا سامنا ہے اور بھوک اور قحط میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ، سعودی اتحاد نے گرفتار 22 یمنی اہلکاروں کو رہا کردیا

انہوں نے کہا کہ یمن کی دو تہائی آبادی کو انسانی امداد کی فوری ضرورت ہے۔ انہوں نے عالمی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ یمن میں انسانی امداد کی ترسیل کو یقینی بنانے کے لیے اقوام متحدہ کی لازمی مالی معاونت کریں۔

متعلقہ خبریں