جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

یمنی فوج نے سعودی عرب کو مطلوب 9 قیدیوں کو رہا کردیا

9 قیدیوں

صنعاء : یمن کی فوج اور رضا کار انصاراللہ نے سعودی عرب کو مطلوب 9 قیدیوں کو رہا کردیا۔

یمنی میڈیا رپورٹ کے مطابق یمن کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ فوج اور انصاراللہ کے جوانوں نے ماآرب شہر کی ایک جیل کا کنٹرول حاصل کر کے ایسے 9 قیدیوں کو رہا کیا ہے، جنہیں سعودی آلہ کار سعودی حکام کی تحویل میں دینا چاہتے تھے۔

یہ بھی پڑھیں : یمن کے سعودی ایئرپورٹ پر چار ڈرون حملے، متعدد طیارے تباہ

انہوں نے کہا کہ یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس شہر ماآرب کے مشرقی حصے اور سعودی عرب کے ساتھ لگے سرحدی علاقے الودیعہ کی جانب تیزی سے پیشرفت کر رہے ہیں، شہر سے اب صرف دس کلو میٹر کا فاصلہ رہ گیا ہے۔

متعلقہ خبریں