جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

کل پہلی بار ویکسین لگانے کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کرگئی : اسد عمر

ویکسین لگانے

اسلام آباد : اسد عمر کا کہنا ہے کہ کل 40 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کو ویکسین لگانے کا پہلا دن تھا۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی میڈیا پر جاری بیان میں کہا ہے کہ کل پہلی بار ویکسین لگانے کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کرگئی۔

یہ بھی پڑھیں : آج سے 40 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسینیشن شروع ہوگئی : ڈاکٹر فیصل

انہوں نے بتایا کہ ایک لاکھ 64 ہزار سے زائد افراد کو ویکسین لگائی گئی۔ کل 40 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کو ویکسین لَگانے کا پہلا دن تھا۔

متعلقہ خبریں