جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

مہران بینک اسکینڈل کے مرکزی کردار یونس حبیب انتقال کرگئے

کراچی : یونس حبیب طویل علالے کے بعد آج صبح آغا خان ہسپتال میں دم توڑ گئے. معروف تاجر و صنعتکار عقیل کریم ڈھیڈی نے یونس حبیب کے موت کی تصدیق کردی ۔

یونس حبیب کی نماز جنازہ کچھ دیر بعد آدا کی جائے گی ۔

یا د رہے عقیل کریم ڈھیڈی یونس حبیب اصغر خان کیس میں اہم کردار تھے , یونس حبیب نے نواز شریف اور دیگر سیاستدانوں کو رقم دینے کا اعتراف بھی کیا تھا۔


متعلقہ خبریں