جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

سینیٹ انتخابات میں بڑا اپ سیٹ ۔ یوسف رضا گیلانی نے عبدالحفیظ شیخ کو ہرادیا

سینیٹ

.سینیٹ  کی 37 نشستوں پر انتخاب کے لیے خفیہ رائے دہی کے ذریعے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے

اسلام آباد سے یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی جنرل نشست جیت لی۔

سینیٹ انتخابات، سندھ سے پاکستان پیپلز پارٹی کی پلوشہ خان کامیاب

یوسف رضآ گیلانی نے عبدالحفیظ شیخ  کو شکست سے دوچار کیا۔

غیر رسمی نتائج کے مطابق  گیلانی کو 169 اور عبدالحفیظ شیخ کو 164 ووٹ ملے۔

یہ اس انتخابات کا سب سے بڑا اپ سیٹ ہے۔

متعلقہ خبریں