جی ٹی وی نیٹ ورک
ٹیکنالوجی

پاکستان بھر میں یوٹیوب سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا

یوٹیوب

پاکستان بھر میں یوٹیوب سروس متاثر ہوگئی ہے جس کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

یوٹیوب سروس ڈاؤن ہونے کا ہیش ٹیگ بھی ٹوئٹر پر ٹرینڈ کررہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: یوٹیوب نے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا

تاہم دوسری جانب اب تک یوٹیوب ڈاؤن ہونے کے حوالے سے پی ٹی اے کی طرف سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

متعلقہ خبریں