ہفتہ، 2-دسمبر،2023
ہفتہ، 2-دسمبر،2023

امریکی فوج کا طیارہ جنگی مشقوں کے دوران گر کر تباہ

امریکی فوج کا طیارہ بحیرہ روم میں جنگی مشقوں کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔

یو ایس یورپی کمانڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق طیارہ دس نومبر کی شام کو حادثے سے دوچار ہوا۔

بیان میں کہا گیا کہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں، متاثرہ خاندانوں کی خاطر نقصانات کی تفصیلات فی الحال جاری نہیں کی جاسکتیں۔

یہ بھی پڑھیں: کینیڈین صوبے البرٹا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک

بیان میں طیارہ کسی میزائل کی زد میں آکر تباہ ہونے کے امکان کو رد کر دیا کیا گیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top