مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں
ٹیکس چوری کے خاتمے کیلئے ایف بی آر نے شوگر انڈسٹری میں ٹیمیں تعینات کردیں
29-نومبر،2023
صدارتی خطاب کے دوران ڑرون حملے
ویننزیلا کے صدر نکولس میڈورو پر نیشنل گارڈ کی خصوصی تقریب سے خطاب کر رہے تھے کہ اس دوران ڈورن سے متعدد حملے کئے گئے جس کے نتیجے میں صدر محفوط رہے۔
ویننزیلا حکام نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ تقریب کے دوران ڈرون حملے کئے گئے جس میں7 گارڈز زخمی ہوئے البتہ صدر نکولس اس حملے میں بال بال بچ گئے۔
وینزویلا کے صدر نے ڈرون دھماکوں اور خود پر قاتلانہ حملوں کا الزام امریکا، کولمبیا اور اپنے ملک کی دائیں بازوں کی جماعت پر لگایا ہے ۔
مزید انہوں نے کہا کہ حکومت کے خلاف تمام سازشوں کو ناکام بنائیں گے۔