منگل، 5-دسمبر،2023
منگل، 5-دسمبر،2023

الیکشن قوانین کو ہوا میں اُڑا دیا گیا

عام انتخابات میں صرف دو دن باقی ہے جبکہ خانیوال میں امید واروں نے انتخابی قوانین کی دھجیاں اڑا دیںایکشن کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہونے کے ساتھ ساتھ امیدواروں کی انتخابی مہم قانون کے دائرے سے باہر ہونے لگیں ہیں۔

سرکاری املاک کے ساتھ ساتھ  بلدیہ کی بنائی یادگاروں کو بھی انتخابی بینرز سے ڈھک دیا گیا یے ۔

حکومت کی جانب سے لگائی پابندی کے باوجود امیدواروں نے شہر بھر میں میپکو پولز،ٹرانسفارمز اور پی ٹی سی ایل کھمبوں پر بھی بینرز آویزاں کر رکھے ہیں۔

 جبکہ مانیٹرنگ کمیٹی فلحال اس پر خاموش نظر آرہی ہے ۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق سرکاری املاک پر انتخابی بینرز آویزاں کرنا ممنوع قرار دیا گیا تھا ۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top