ہفتہ، 2-دسمبر،2023
ہفتہ، 2-دسمبر،2023

شراب کیوں پکڑی، وزیراعظم آزاد کشمیر نے ایس ایس پی مظفرآباد کو معطل کردیا

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے شراب کی اسمگلنگ کرنے والے ایس ایس پی مظفرآباد کو معطل کردیا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ رات کوہالہ چوکی پر مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے ڈرگ اسمگلر کو گرفتار کیا گیا تھا، جبکہ وزیراعظم سیکریٹریٹ نے ملزمان کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: شراب لائسنس کیس : نیب نے عثمان بزدار کی عبوری ضمانت خارج کرنے کی استدعا کردی

دوسری جانب پولیس ملازمین کا کہنا ہے کہ اگر ایس ایس پی کو بحال نہ کیا تو الیکشن ڈیوٹی نہیں کریں گے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top