جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کردیا گیا

یاسمین

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کر دیا۔

پولیس نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں عدالت میں پیش کیا تھا اور جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: ڈاکٹر یاسمین راشد سے تفتیش کے لیے جیل سے طلبی کی استدعا منظور

عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ کیلئے پولیس کی استدعا مسترد کردی اور انہیں کیس سے بری کر دیا۔

متعلقہ خبریں