مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں
اسلام آباد میں بیٹھے بابو خود کام کرتے ہیں نہ کسی کو کرنے دیتے ہیں: بلاول
1-دسمبر،2023
گرین شرٹس کا زمبابوے کو 400 رنز کا ہدف
بولاوائیو میں جاری پاکستان اور زمبابوے میچ سنسنی خیز مراحلے میں داخل ہو گیا ہے۔
پکستانی ٹیم کا 399 رنز بناتے ہوئے زمبابوے ٹیم کو 400 رنز کا ہدف دیا ہے ۔
دونوں ٹیموں کے درمیان میچ جاری ہے اور اسکور وقتاً فوقتاً اپ ڈیٹ کیا جارہا ہے۔